Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں پھر تبصرہ کریں۔ندیم نصر ت ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی ایم کیوایم


پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں پھر تبصرہ کریں۔ندیم نصر ت ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 3/31/2014
پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پہلے عدالتی فیصلہکاتفصیلی مطالعہ کریں پھر تبصرہ کریں۔ندیم نصر ت ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی ایم کیوایم
اگر پرویز مشرف کوآئین شکنی پر سزاملنی چاہیے توانکے ہاتھوں حلف اٹھانے والوں کوبھی آئین شکنی کی سزاملنی چاہیے 
اس سے بڑی سزا ان لوگوں کوملنی چاہیے جنہوں نے بازؤں پرکالی پٹیاں باندھ کرجنرل پرویزمشرف سے حلف لیا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کومنافقین سے دوررکھے۔ندیم نصرت
لندن۔۔۔31، مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے سابق صدرجنرل پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ براہ کرم وہ تبصرہ کرنے سے پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں اور پھر اس پر تبصرہ کریں تاکہ عدلیہ کے فیصلے کی صحیح تشریح اورتفصیلات عوام کے سامنے آسکیں۔ ندیم نصرت نے کہاکہ جولوگ آئین شکنی پر سابق صدر پرویز مشرف کو سزا دینے کامطالبہ کررہے ہیں میں ان کے مطالبات کی فہرست میں صرف یہ اضافہ کرنا چاہتاہوں کہ اگر پرویز مشرف کوآئین شکنی پر سزاملنی چاہیے توان کے ہاتھوں حلف اٹھانے والوں کوبھی آئین شکنی کی سزاملنی چاہیے اور اس سے بڑی سزا ان لوگوں کوملنی چاہیے جنہوں نے بازؤں پرکالی پٹیاں باندھ کرجنرل پرویزمشرف سے حلف لیا۔کیونکہ جسے وہ آئین شکن کہتے تھے انہوں نے منافقت کرتے ہوئے اسی کے ہاتھوں کالی پٹیاں باندھ کرحلف اٹھایا اور قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ندیم نصرت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کومنافقین سے دوررکھے۔

12/9/2016 1:14:01 PM