Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام 7 واں عالمی مشاعرہ ’’بیادِ محسّن بھوپالی‘‘ 29 مارچ ہفتے کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد ہوگا


ایم کیوایم گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام 7 واں عالمی مشاعرہ ’’بیادِ محسّن بھوپالی‘‘ 29 مارچ ہفتے کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد ہوگا
 Posted on: 3/28/2014
ایم کیوایم گہوارۂ ادب کے زیر اہتمام 7 واں عالمی مشاعرہ ’’بیادِ محسّن بھوپالی‘‘ 29 مارچ ہفتے کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد ہوگا
ممتاز شاعر گلزار دہلوی مشاعرے کی صدرات کرینگے جبکہ ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ شعراء کرام مشاعرے میں شرکت کریں گے
کراچی: ۔۔۔28، مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ گہوارۂ ادب کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی 7واں عالمی مشاعرہ ’’بیادِمحسن بھوپالی‘‘لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد کیا جائیگا جس کی صدارت ممتاز شاعر گلزار دہلوی کرینگے جبکہ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی مشاعرے میں مہمان خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔ عالمی مشاعرہ کل29مارچ بروز ہفتہ رات 9بجے شروع ہوگا جس میں ملکی وبین الا قوامی شہرت یافتہ معروف شعراء کرام شرکت کرکے اپنے تازہ کلام نظمیں اور اشعارپیش کرینگے۔عالمی مشاعرے کے انعقاد کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اوراس سلسلے میں مہمانان گرامی میں دعوت نامے بھی تقسیم کردیئے گئے ہیں۔

12/3/2016 9:56:03 PM