Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشاور میں عمارت گرنے سے تین افراد کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


پشاور میں عمارت گرنے سے تین افراد کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 3/24/2014
پشاور میں عمارت گرنے سے تین افراد کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مرحومین کی مغفرت اور سوگواران سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔23مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور میں ایک عمارت گرنے سے تین افراد کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔

12/3/2016 7:45:33 AM