Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کا 30 واںیوم تاسیس کل لندن میں منایا جائے گا


ایم کیوایم کا 30 واںیوم تاسیس کل لندن میں منایا جائے گا
 Posted on: 3/22/2014
ایم کیوایم کا 30 واںیوم تاسیس کل لندن میں منایا جائے گا
یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں اجتماع ہو گا
اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان اورایم کیوایم برطانیہ کے ذمہ داران وکارکنان اوربرطانیہ میں مقیم پاکستانی شرکت کریں گے
برطانیہ میں مقیم پاکستانی اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ،ایم کیوایم برطانیہ
یو م تاسیس کے اجتما ع کے سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
لندن ۔۔۔22،مارچ 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتما م ایم کیوایم کا 30 واںیوم تاسیس کل بروز اتوار لندن میں منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں شام چھ بجے لندن کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں اجتماع منعقد کیا جائے گا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ،ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داران وکارکنان، برطانیہ کی آرگنائرنگ کمیٹی ، لندن ، مانچسٹر ،شیفیلڈ ،برمنگھم اور دیگر یونٹوں کے ذمہ داران،کارکنان اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی شرکت کریں گے۔ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے یو م تاسیس کے اجتما ع کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس سلسلے میں مختلف کمیٹیا ں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔ دریں اثناء ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سلیم دانش نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ۔

12/8/2016 3:49:24 AM