Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے کارکن حامد رسول ولد عنایت رسول کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس


ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے کارکن حامد رسول ولد عنایت رسول کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
 Posted on: 3/20/2014
ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے کارکن حامد رسول ولد عنایت رسول کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
لندن ۔۔۔20مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے کارکن حامد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کرے۔(آمین )


12/3/2016 12:46:59 AM