Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر رینجرز ،پولیس اور انتظامیہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر


ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر رینجرز ،پولیس اور انتظامیہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
 Posted on: 3/18/2014
ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر رینجرز ،پولیس اور انتظامیہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر 
لندن۔۔18 مارچ 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر جنا ح گراؤنڈ عزیز میں منعقدہ بہت بڑے اجتماع سے خطاب کے دوران جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں بہترین سیکیورٹی کے انتظامات کرنے پر رینجرز اورپو لیس کے ایک ایک اہلکار سمیت کراچی کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

12/5/2016 2:35:27 AM