ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں
*	ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے،الطاف حسین
*	 ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے خداراایم کیوایم کاساتھ دو،الطاف حسین *	ایم کیوایم کی 30سالہ جدوجہدمیں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کیلئے الطاف حسین کی خصوصی دعا
*	ملک بھرمیں 30ویںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکرنے پررابطہ کمیٹی ، زون،سیکٹرزاوریونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان کوالطاف حسین کاخراج تحسین ۔
*	 سندھ کے علاقے تھرمیں قحط سے متاثرہ افرادکی امدادکیلئے مخیرحضرات آگے آئیں اورمتاثرین کی مددکریں،الطاف حسین کی اپیل۔
*	ایم کیوایم کا30واںیوم تاسیس مرکزی اجتماع میںآل پاکستان مسلم لیگ پرویزمشرف کے وفدکی شرکت۔
*	قوم کی عزت ،قوم کی حمیت اورقوم کی غیرت ،بہن بٹی کی حمیت عزت اوراپنے خاندان کی حمیت وعزت سے بڑھ کرہوتی ہے،الطاف حسین۔
*	ایم کیوایم 30واںیوم تاسیس میڈیکل ایڈ،خدمت خلق فاؤنڈیشن ،لٹریچرکمیٹی اورسوشل میڈیاکی جانب سے خصوصی کیمپس لگائے گئے۔
*	ایم کیوایم 30واںیوم تاسیس موقع پرایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات اورسیکٹرزویونٹ کی جانب سے تہنیتی بینرزآویزاں کیے گئے۔ 
*	جلسہ گاہ میں لگائے سوشل میڈیاکیمپ سے جناب الطا ف حسین کے خطاب کوبراہ راست کوعوامی رابطے کی سائیٹس پرشیئرکیاگیا۔
*	Altafhussain#اور MQM30th  #نے دنیابھرکی عوامی رابطہ سائیٹس پرٹیگ شیئرنگ کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔