Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برفانی تودہ گرنے کے باعث پاک فوج کے 26جوانوں کے دب کر زخمی ہونے اور 4جوانوں کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


برفانی تودہ گرنے کے باعث پاک فوج کے 26جوانوں کے دب کر زخمی ہونے اور 4جوانوں کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/12/2014
برفانی تودہ گرنے کے باعث پاک فوج کے 26جوانوں کے دب کر زخمی ہونے اور 4جوانوں کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
شہید جوانوں کے سوگوار لواحقین سمیت پوری مسلح افواج سے الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار اور زخمی جوانوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا 
لندن ۔۔12، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے استور کے قریب برفانی تودہ گرنے کے باعث پاک فوج کے 26جوانوں کے دب کر زخمی ہونے اور4جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید ہونے والے جوانوں کے سوگوار لواحقین سمیت پوری مسلح افواج سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے اور برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونیوالے فوجی جوانوں کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ 

12/9/2016 11:27:58 AM