Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اپنی دعاؤ ں میں ’’ چاچا ایم کیوایم‘‘ کو بھی یادرکھیں ،صوفی کانفرنس کے شرکاء سے الطاف حسین کی اپیل


اپنی دعاؤ ں میں ’’ چاچا ایم کیوایم‘‘ کو بھی یادرکھیں ،صوفی کانفرنس کے شرکاء سے الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 3/9/2014 1
اپنی دعاؤ ں میں ’’ چاچا ایم کیوایم‘‘ کو بھی یادرکھیں ،صوفی کانفرنس کے شرکاء سے الطاف حسین کی اپیل 
’’چاچاایم کیوایم ‘‘ پارٹی کے ہرجلسے میں ایم کیوایم کے پرچم کا لباس پہن کر شریک ہوتے ہیں 
لاہور۔۔9مارچ 2014ء
جناب الطاف حسین نے اتوار کو لاہور میں صوفی کانفرنس سے اپنے خطاب میں شرکاء سے درخواست کی کہ وہ ’’ چاچا ایم کیوایم ‘‘ کو بھی اپنی دعاؤں میںیاد رکھیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ واضح رہے کہ صابر بھائی عرف ’’چاچا ایم کیوایم ‘‘پاکستان میں ہونے والے ایم کیوایم کے تمام بڑے جلسوں میں ایم کیوایم کے جھنڈے کالباس پہن کر شریک ہوتے ہیں اور پورے پروگرام میں ایم کیوایم کے جھنڈے لیکر دوڑتے رہتے ہیں ۔

12/10/2016 6:40:45 AM