Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوفیائے کرام کانفرنس میں جناب الطاف حسین نے صوفی بزرگ ہستیوں کے پنجابی زبان میں اشعار پڑھے اور قلندروں کے واقعات بتائے کانفرنس کے شرکاء نے بلند آواز میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی صدائیں لگائیں


 Posted on: 3/9/2014 1
صوفیائے کرام کانفرنس میں جناب الطاف حسین نے صوفی بزرگ ہستیوں کے پنجابی زبان میں اشعار پڑھے اور قلندروں کے واقعات بتائے کانفرنس کے شرکاء نے بلند آواز میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی صدائیں لگائیں 
لاہور ۔۔۔9، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے لاہور میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت سلطان باہوؒ اورحضرت بابا بھلے شاہؒ کے اشعار پنجابی زبان میں پڑھے اور ان کا ترجمہ بھی بیان کیا ۔ جناب الطاف حسین نے حضرت بو علی شاہ قلندر ، حضرت لال شہبا زقلندر اور حضرت رابعہ بسری ؒ قلندر کا بھی خصوصی ذکر کیا اور ان کے سچائی پر مبنی واقعات بھی بتائے پر کانفرنس کے شرکاء نے بلند آواز میں سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کی صدائیں لگائیں ۔ 

12/7/2016 8:11:33 PM