Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیر اہتمام لاہور ڈونگی گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرنے والے علمائیے کرام ، مشائخ عظام ، ذاکرین ، مذہبی اسکالر ، پاکستان اور انڈیا کی درگاہوں کے سجادہ اورگدی نشینوں کے نام


 Posted on: 3/9/2014 1
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لاہور ڈونگی گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم الشان صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرنے والے علمائیے کرام ، مشائخ عظام ، ذاکرین ، مذہبی اسکالر ، پاکستان اور انڈیا کی درگاہوں کے سجادہ اورگدی نشینوں کے نام 
لاہور ۔۔۔9، مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوا لی فقید المثال صوفیائے کرام کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ، مشائخ عظام ، ذاکرین ، مذہبی اسکالر ، پاکستان اور انڈیا کی درگاہوں کے سجادہ اور گد ی نشینوں، نعت خواں اور قوال حضرات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کرنیوالوں میں درگاہ عالیہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ اجمیر شریف انڈیاکے سجادہ نشین سید بلال حسین چشتی ، درگاہ عالیہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء دہلی شریف انڈیا کے گدی نشین صاحبزادہ ناظم علی نظامی ، متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی ، درگاہ عالیہ بابا فرید گنج شکر ؒ پاک پتن کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود چشتی ، تحریک منہاج القرآن اور وائس پرنسپل کالج آف شریعہ اینڈ میڈیکل سائنسز علامہ صادق قریشی الازہری ، علامہ عباس کمیلی ، علماء مشائخ کونسل پاکستان کے چیئرمین پیر سید تصور حسین گیلانی ، جماعت غربا اہلحدیث پنجاب کے جنرل سیکریٹری علامہ زاہد ہاشمی ، جماعت اہلحدیث اوکاڑہ شریف کے امیر قاری فیاض احمد سلفی ، جماعت غربا اہلحدیث لاہور کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الوہاب ، گولڑہ شریف اسلام آباد کے پیر معین الدین ، آستانہ عالیہ گجوالہ شریف لاہور کے ملک ریاض ، بری امام درگاہ اسلام آباد کے پیر علامہ سید توفیق علی وسوی نجفی ، سید فرید الدین شیرازی نقشبندی کے سجادہ نشین صوفی شیخ اصغر ، جامعہ بنوریہ کراچی سئٹ کے مولانا سید ربانی ، چوہ شریف لاہور کے پیر سید نوید حسین شاہ ، ڈاکٹر علامہ جمیل راٹھور ،، امیر عبد اللہ فاروقی ، چیئرمین امامیہ ریسرچ کونسل پاکستان علامہ سید علی کرار نقوی ، جامع منہاج الحسین جوہر ٹاؤن لاہور کے علامہ جعفر رضا ،شعیہ علماء کونسل لاہور کے علامہ حافظ محمد زاہد حسین ، آستانیہ عالیہ دربار بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ پاکتپن شریف کے چیئرمین و سرپرست حضرت ایوان ، ولی عہد احمد مسعود چشتی فاروقی ، امن آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونگی گوجرانوالہ کے صدر پیر سید عبد المصطفیٰ ، چشتی نظامی آستانہ عالیہ کمانوالہ شریف سیالکوٹ کے حضرت میاں نعیم انور ، آستانیہ عالیہ فخریہ پاکتپن شریف کے محمد انور چشتی نظامی ، سیگ فرید آستانہ عالیہ پاکتن شریف کے محسن فریدی آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کے شیخ عبد الحمید چشتی ترکامی ، عزاداری کونسل لاہور کے سید اعظم نقوی ، دستہ امامیہ لاہور کے سید قیصر رضا اور دیگر شامل ہیں ۔ 

12/8/2016 5:58:02 AM