Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور کا کانفرنس سے خطاب


معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور کا کانفرنس سے خطاب
 Posted on: 3/9/2014 1
معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور نے امن ومحبت کے فروغ کیلئے ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کی مسلسل جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایسے معاشرے میں جہاں دہشت گردی کے شعلے بھڑکائے جارہے ہوں وہاں ایم کیوایم کی جانب سے سلگتے ہوئے معاشرے میں امن ومحبت کی برسات کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ امن وآشتی اور محبت کی بات کرنا صوفیائے کرام کی سنت ہے اس کارخیرمیں سب کو حصہ لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کے درمیان پیارومحبت اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے حکمرانوں کو کردار ادا کرنا چاہیے تھا لیکن یہ امرافسوسناک ہے کہ وطن عزیز میں لوگوں کے گھروں کو اجاڑا جارہاہے مگر حاکم وقت اپنے گھرکی فصیلیں بلند کرنے میں مصروف ہے ۔ 


4/24/2024 7:13:04 AM