Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
درگاہ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے سجادہ نشین سید بلال حسین چشتی کا کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
درگاہ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے سجادہ نشین سید بلال حسین چشتی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ غریب نواز ؒ نے برصغیر میں نبی کریم ؐ کے دین کو پھیلایا۔اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اولیائے کرام ، بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے کردار کو اجاگر کرنے پر ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے بھارت اورپاکستان کے حکمرانوں سے اپیل کی کہ وہ دونوں ممالک کے مشائخ عظام کے اجتماعات منعقد کرائیں اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کیلئے عملی کردارادا کریں تاکہ دنیا سے انتہاء پسندی کا خاتمہ کیاجاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے صوفیائے کرام کانفرنس کاانعقاد کرکے بڑاکارنامہ انجام دیا ہے ، پاکستان کی دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کو بھی ایم کیوایم کی تقلید کرتے ہوئے محبت اور امن کے پیغام کے فروغ کیلئے بھرپورکردارادا کرنا چاہیے۔
9/1/2026 6:15:44 AM
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
بلوچ خواتین کے سروں کی قیمت لگانا قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
...
28 Aug 2026
سپریم کورٹ کاعمران خان کی صحت کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے لئے آئند
...
24 Aug 2026
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us