Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
درگاہ پاک پتن کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود مودود کا صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
درگاہ پاک پتن کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود مودود نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ بزرگان دین اور اولیائے کرام نے دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق خلق خداسے محبت کا درس دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی ؐ نے جس طرح اپنے اخلاق سے غیرمسلموں کے دلوں کو تسخیر کیا اور امن ومحبت کا پرچار کیا ہے اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے بزرگان دین اور اولیائے کرام نے اسلامی تعلیمات کی تبلیغ کیلئے کوئی مسلح جدوجہد نہیں کی تھی بلکہ اپنے حسن اخلاق اور کردار سے لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا۔دیوان احمدمسعودچشتی نے کہاکہ پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ اور امن ومحب کے فروغ کیلئے جمعیت مشائخ پاکستان ، ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے ساتھ ہے اور امن ومحبت کے پیغام کو عام کرنے کیلئے ہرقسم کے تعاون کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اور ایم کیوایم کے حق پرستانہ مشن کی کامیابی کیلئے دعا بھی کی ۔
10/11/2026 9:29:53 AM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us