Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ میڈیکل سائنسز ک یوائس پرنسپل علامہ صادق قریشی الازہری نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ میڈیکل سائنسز ک یوائس پرنسپل علامہ صادق قریشی الازہری نے صوفیائے کرام کانفرنس سے اپنے خطاب میں برصغیرپاک وہند میں احیائے اسلام اور فروغ اسلام میں صوفیائے کرام کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ اولیائے کرام اورصوفیائے کرام اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے تھے ۔ انہوں نے ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی لیکن عوام میں اسلام ،انہوں نے پیار ، محبت اور اپنے مثالی کردار سے پھیلایا۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کو اس وقت شدیدخطرات لاحق ہیں اورضرورت اس بات کی ہے کہ تمام ملک اور عوام دوست قوتیں متحد ہوکر ان سازشوں کامقابلہ کریں۔ انہوں نے لاہور میں تاریخ ساز صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد پر متحدہ قومی موومنٹ اور خصوصاً جناب الطاف حسین کو زبردست مبارکبا دپیش کرتے ہوئے امن ومحبت کے فروغ کیلئے تحریک منہاج القرآن کی جانب سے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔
6/9/2026 10:04:58 PM
کشمیرسے فوج واپس بلائی جائے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد پابندی
...
07 Jun 2026
کشمیرصرف کشمیری عوام کا ہے، کشمیری عوام کو ان کے حقوق اورحق حاکمیت س
...
06 Jun 2026
گلگت بلتستان کی محرومیاں ختم کی جائیں، گلگت بلتستان کے وسائل پر وہا
...
06 Jun 2026
اگرگلگت بلتستان کے الیکشن کے نتائج 8 فروری 2024ء کی طرح آئے تو ناان
...
05 Jun 2026
ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگ
...
04 Jun 2026
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us