Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
درگاہ عالیہ شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید رضا شاہ نے صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقادپر ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انگنت اولیائے کرام اور بزرگان دین کے مزارات ہیں اور ہرسال وہاں عرس کی محافل کے اجتماعات ہوتے ہیں لیکن ہر اجتماع دوسرے اجتماع سے مختلف ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے پہلی مرتبہ تمام اولیائے کرام اور بزرگان دین کے عقیدت مندوں کو ایک جگہ جمع کردیا ہے جس کو سراہنے کیلئے میرے پاس مناسب الفاظ تک نہیں ہیں۔ سید رضا شاہ نے کہاکہ شاہ لطیف بھٹائیؒ سمیت تمام صوفیائے کرام اور بزرگان دین نے اصلاح معاشرہ کا درس دیا اور انسانوں کو اپنے انفرادی اعمال درست کرنے پرزوردیا ۔ جو انسان باکردار ہوگا وہ باکردار مسلمان اورباکردار مومن بھی ہوگا جبکہ جو بدکردار انسان نہ تو باکردار مسلمان ہوسکتا ہے اور نہ ہی مومن۔ سید رضا شاہ نے اپنے خطاب میں شاہ لطیف بھٹائیؒ کے صوفیانہ کلام کے متعدد اشعار بھی سنائے جن میں بے غرضی اورانسانیت کی خدمت کا درس دیا گیا ہے ۔
9/25/2026 9:15:30 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us