Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق کا کانفرنس سے خطاب
Posted on: 3/9/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دنیا بھر میں دین اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور ایم کیوایم اورجناب الطاف حسین ان سازشوں کوناکام بنانے کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کی اکثریت رسول کریم ؐ کی شریعت کومانتی ہے اورسرکاردوعالم ؐ کی شریعت کی موجودگی میں کسی کی خودساختہ شریعت کی قطعی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آج کا روح پرور اجتماع پاکستان کی تعمیروترقی اور سلامتی وبقاء کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
5/3/2026 5:19:15 AM
وہ جوعظیم بھی تھا……احمد بھی ……اورطارق بھی عظیم احمد طارق شہید کوسلام
...
01 May 2026
محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
...
01 May 2026
کراچی کے شہری اپنی جان،مال واسباب کے تحفظ کے لئے لائسنس بنوائیں، قان
...
30 Apr 2026
ایم کیو ایم آئرلینڈ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کا 42واں یوم تاسیس منای
...
28 Apr 2026
مرکز اور مرکزیت
...
27 Apr 2026
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹرکے زیراہتمام متحدہ قومی موومنٹ کا 42واں
...
27 Apr 2026
دنیا میں پیدا ہو نے والا ہربچہ لامذہب پیدا ہوتا ہے الطاف حسین
...
22 Apr 2026
جنگ کے بادل دوبارہ منڈلانے لگے ہیں۔ اس صورتحال میں ہم پوزیٹوریزنکال سک
...
20 Apr 2026
اقوام متحدہ اورعالمی برادری صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسمجھائیں کہ وہ کشیدگی ختم
...
19 Apr 2026
جنگوں کا فیصلہ عوا م نہیں حکمراں اشرافیہ یا طاقتور ادارے کرتے ہیں۔الطا
...
19 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us