Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کا کانفرنس سے خطاب


حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کا کانفرنس سے خطاب
 Posted on: 3/9/2014 1
ایم کیوایم کے تحت ڈونگی گراؤنڈ لاہورمیں صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف نے کہا کہ قرآن مجید مکمل ضابطہ حیات ہے،قرآن مجید اورسرکاردوعالم ؐ کی سیرت طیبہ میں ہرمسئلہ کا حل موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دین اسلام میں جبروتشدد اور زبردستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ صوفیائے کرام نے اپنے کردار سے دین اسلام کی تعلیمات کو فروغ دیا ہے اوران بزرگ ہستیوں کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی پاکستان کو امن ومحبت کا گہوارہ بنایاجاسکتا ہے ۔ 
4/16/2024 9:12:51 AM