Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور فلاحی ادارے کے کے ایف میں صحرائے تھر میں قحط زدہ افراد کی امداد کے لئے امدادی کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور فلاحی ادارے کے کے ایف میں صحرائے تھر میں قحط زدہ افراد کی امداد کے لئے امدادی کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں
 Posted on: 3/6/2014 1
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور فلاحی ادارے کے کے ایف میں صحرائے تھر میں قحط زدہ افراد کی امداد کے لئے امدادی کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں
تھر کے قحط زدہ افراد کی امداد کیلئے غذائی اجناس و دیگر اشیائے ضرورت پر مشتمل پہلاذخیرہ آج روانہ کیا جائے گا
ایم کیوایم دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر بلا امتیاز رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے، رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔6مارچ2014ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن میں صحرائے تھرمیں قحط زدہ افراد امداد کے کیلئے امدادی کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں اورتھرکے قحط زدہ افرادامداد کیلئے غذائی اجناس و دیگراشیاء ضرورت پر مشتمل آج پہلا ذخیرہ ادمداد کا روانہ کیا جائے گا۔ جس میں آٹا ، دالیں ، خشک دودھ،چینی ،بسکٹس کے علاوہ ملبوسات سمیت زندگی بچانے والی ادویات بھی شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم دکھی انسانیت کے جذبے سے سرشار ہو کر دکھی انسانیت کی بلا امتیاز رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے نے مخیرحضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ نائن زیرہ اور کے کے ایف میں قائم کیمپوں میں زیاہ دہ سے زیادہ غذائی اجناس دیگر سامان جمع کرائیں۔ تھرکے قحط زدہ افراد کی زیادہ سے زیادہ امداد کریں تاکہ انسان کی قیمتی جانوں ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔ 

12/4/2016 4:32:07 PM