Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

زندگی میں ترقی کے لئے تعلیم کاحصول بنیادی چیزہے، الطاف حسین


زندگی میں ترقی کے لئے تعلیم کاحصول بنیادی چیزہے، الطاف حسین
 Posted on: 3/6/2014 1
زندگی میں ترقی کے لئے تعلیم کاحصول بنیادی چیزہے، الطاف حسین
تعلیم ہی ہرفرد کوایک اچھاانسان اورمعاشرے میں باعزت مقام دلاتی ہے
اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔ بچوں اوربچیوں کوایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی تلقین

لندن۔۔۔6 مارچ 2014ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بچوں کوتلقین کی ہے کہ وہ اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روزانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی بارہویں سالگرہ کی سادہ سی تقریب میں شریک بچوں اوربچیوں سے خصوصی طورپرمخاطب ہوتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے بچوں اوربچیوں سے کہاکہ زندگی میں ترقی کے لئے تعلیم کاحصول بنیادی چیزہے، تعلیم ہی ہرفرد کوایک اچھاانسان اورمعاشرے میں باعزت مقام دلاتی ہے ۔انہوں نے بچوں اوربچیوں کوتلقین کی کہ وہ اپنی تعلیم پر بھرپورتوجہ دیں ۔



12/5/2016 8:26:15 AM