Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہیدکا فاتحہ سوئم


ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہیدکا فاتحہ سوئم
 Posted on: 3/6/2014 1
ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہیدکا فاتحہ سوئم
فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خانزادہ ، شاکر علی ، حق پرست ارکان اسمبلی ،کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ، شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان کے علاوہ شہید کے عزیزواقارب کی شرکت 
کراچی۔۔۔ 6؍مارچ 2014ء
گزشتہ روز سمن آباد فیڈرل بی ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی مومنٹ کے سینئر کارکن وسابقہ سیکٹر انچارج اور فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہید کا فاتحہ سوئم انکی رہائش گاہ پر منعقدہوا جس میں شہید کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کی گئی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔فاتحہ سوئم کے اجتماع میں متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خانزادہ ، شاکر علی، حق پرست ارکانِ اسمبلی انور رضا ، خالد بن ولایت،افتخار عالم ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج و اراکین ،شعبہ جات کے ذمہ دارا ن اورفیڈرل بی ایریا سیکٹرویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران و کارکنان اورشہیدکے عزیزواقارب نے شرکت کی۔ 

12/7/2016 6:28:19 AM