Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کو حسینی قبرستان میوہ شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔


ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کو حسینی قبرستان میوہ شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
 Posted on: 3/3/2014 1
ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کو حسینی قبرستان میوہ شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائند و دیگر کی شرکت 
کراچی ۔۔3؍ مارچ 2014ء 
جعفریہ الائنس کے سربراہ ، متحدہ بین المسلمین فورم کے نائب صدر، ایم کیوایم کے سابق سینیٹر اور ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی کی اہلیہ کو حسینی قبرستان میوہ شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ شام 4بجے شاہ خراسان نمائش پر ادا کی گئی ،نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد ، احمد سلیم صدیقی سیف یار خان ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ، انور رضا ، خالد بن ولایت ، محمد دلاور ، کامران اختر ، عامر معین پیرزادہ ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان ، ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور ارکان ، ایم کیو ایم کے علاقائی سیکٹر یو نٹ کے ذمہ داران و کارکنان ،متحدہ بین المسلمین فورم کے اراکین، ہمدردوں ، مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور مرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے اس موقع پر علامہ عباس کمیلی سے ملاقات کرکے ان کی اہلیہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔

12/4/2016 10:33:06 PM