Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمد خالد شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک


ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمد خالد شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک
 Posted on: 3/1/2014 1
ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمد خالد شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان، کیف الوریٰ، بابر غوری، حق پرست ارکان اسمبلی سمیت شہید کے عزیز و اقارب کی شرکت 
کراچی ۔۔۔یکم ،مارچ2014ء
گزشتہ روز ناظم آباد میں انتہاء پسند مسلح وہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم یونٹ 183 کے کارکن محمدخالد شہید کوسینکڑوں سو گواروں کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان پاپوش نگر کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ شہید کی نمازجنازہ جامع مسجد صدیق اکبرؓ گول مارکیٹ ناظم آباد میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان، کیف الوریٰ ،بابر غوری،، حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف،، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی،ریحان ظفر، دلاور خان، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین، علاقائی سیکٹر زو یونٹس کے ذمہ داران وکارکنان سمیت شہید کے عزیز اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

12/10/2016 1:02:29 AM