Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں اور داماد کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں اور داماد کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 3/1/2014 1
ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں اور داماد کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔یکم مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم حیدر آبا د کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست کونسلر حاجی نواب کے بھتیجوں حاجی سعید ، مقیم اور داماد خورشیداحمد کے جاں بحق ہو نے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حاجی نواب سمیت مرحومین کے تمام سوگوارن سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)

12/5/2016 2:40:58 PM