Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کے کے ایف میں خدمات پر مامور ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا کے سابق سیکٹر ممبر کامران قیصر کو سپرد خاک کر دیا گیا


کے کے ایف میں خدمات پر مامور ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا کے سابق سیکٹر ممبر کامران قیصر کو سپرد خاک کر دیا گیا
 Posted on: 2/26/2014
کے کے ایف میں خدمات پر مامور ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا کے سابق سیکٹر ممبر کامران قیصر کو سپرد خاک کر دیا گیا 
رکن رابطہ کمیٹی افتخار رندھاوا ، اراکین کراچی تنظیمی کمیٹی ، اراکین اسمبلی سمیت ذمہ داران و کارکنان اور عزیز و اقارب کی شرکت 
کراچی۔۔ 26 فروری ، 2014
فلاحی ادارے KKFمیں خدمات پر ماموراورایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹرکے سا بق سیکٹر ممبرکامران قیصر کویاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ عزیزآباد کی مقامی مسجد الما س میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا، اراکین کراچی تنظیمی کیمٹی ، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی سمیت ذمہ داران و کارکنان سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔ مرحوم کامران قیصر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے تھے ۔مرحوم کا سوئم کے لئے قرآن خوانی کا اجتماع مورخہ 28فروری بعدنمازجمعہ تا عصر مسجد الماس عزیزآباد فیڈرل بی ایریا میں ہوگاجبکہ خواتین کے لئے مرحوم کے گھرپرانتظام کیا گیا ہے ۔دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحو مین کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین

12/9/2016 3:45:20 AM