Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کوجناب الطا ف حسین کی مبارکباد


کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کوجناب الطا ف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 2/23/2014
کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کوجناب الطا ف حسین کی مبارکباد
لندن۔۔۔23۔۔فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ یہ مبارکباد انہوں نے اظہار یکجہتی ریلی کے لاکھوں شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کے موقع پر دی ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ اگر کسی صحافی برادری کو دھمکیاں مل رہی ہیں تووہ ایم کیوایم کو بتائیں ایم کیوایم کے کارکن ان کے آفس پر حفاظت کریں گے اور پہلے ایم کیوایم کے کارکنان اپنی جان دینگے ۔

12/9/2016 1:46:21 AM