Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ،


یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ،
 Posted on: 2/23/2014
یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ، 
مختلف شعبہ ہائے زندگی ودیگر قومیت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت 
کراچی۔۔۔23فروری2014ء
متحدہ قومی قومی موومنٹ کے تحت شاہراہ قائدین پر پاک افواج رینجرز، ایف سی سمیت دیگر سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں سے منعقدہ اظہار یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،فنکارون ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام،معروف اینکر پرسن ،اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ، مختلف شعبہ ہائے زندگی ودیگر قومیت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ جس میں مسلم لیگ (ن )سندھ کے صدر نہال ہاشمی ،اے ڈی لاکھو ، پی پی پی کراچی ڈویژن سیکریٹری نجی عالم ،آل پاکستان مسلم لیگ سیکریٹری اطلاعات محترمہ آسیہ اسحاق ،پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما بشارت مرزا،آرٹس کونسل کے صدر اعجاز فاروقی، معروف اینکر سنز ڈاکٹر شاہد مسعود، مجاہد بریلوی ، فنکارون میں انور اقبال ، امجد رانا، نسیم احمد( پرویز مشرف )،جعفریہ الائنس عباس کمیلی ،متحدہ بین المسلمین فورم کے صدر علامہ تنویر الحق تھانوی، شیعہ رہنما خطیب علامہ علی کرار نقوی ، شیعہ رہنماء خطیب علامہ اطہر حسین مشہدی، مذہبی اسکالر مولانا اسد یو بندی،مذہبی اسکالرمولانا مرتضیٰ رحمانی، مذہبی اسکالرجمیل راٹھور،رہنماخطیب علامہ اظہر حسین نقوی، اقلیتی امور بشپ صادق ڈیئنل، پادر جیکب، پاسٹر افضل بھٹی، پاسٹر عمار انوایل ، پاسٹر امجد فاروق،پاسٹر شیفرڈ جاوید ، پاسٹر ڈیود غلام، پادری شاہد انور ،پادری ذیشان شفیق، پادری عذر القمہ، پادری سرویذ، سردار دھونی صاحب،سردار کرشنا سنگھ نے شرکت کی ۔

12/8/2016 5:55:59 PM