Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح افواج ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وریوں میں ملبوس ننے مننے بچوں کی پریڈ اور پاک فوج کے حق میں اور ملک کے استحکام کے حوالے سے نعرے بھی لگائے


مسلح افواج ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وریوں میں ملبوس ننے مننے بچوں کی پریڈ اور پاک فوج کے حق میں اور ملک کے استحکام کے حوالے سے نعرے بھی لگائے
 Posted on: 2/23/2014
مسلح افواج ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وریوں میں ملبوس ننے مننے بچوں کی پریڈ اور پاک فوج کے حق میں اور ملک کے استحکام کے حوالے سے نعرے بھی لگائے
کراچی۔۔۔23فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت شاہراہ قائدئین پر مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور دہہشت گردی کے خلاف نکالی گئی۔ شاندار ریلی میں معصوم بچے پاک فوج، رینجرز ، ایف سی اور پولیس کی وریاں زیب تن کئے ہوئے تھے جہنوں نے ریلی میں خصوسی طورپر شرکت کی جو دہشت گردوں اور ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف عز م ہمت کی زندہ مثال بنے ہوئے تھے۔ پنڈال میں جگہ جگہ مسلح افواج کی جنگی مشقوں اور دہشت گردوں کے خلاف آرپشن کے پورڑیٹ بھی لگے ہوئے تھے ۔ جبکہ پنڈال میں مسلح افواج ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وریوں میں ملبوس ننے مننے بچوں نے پریڈ بھی کی اور پاک فوج کے حق میں اور ملک کے استحکام کے حوالے سے نعرے بھی لگائے ۔



12/6/2016 10:00:08 AM