Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزخالدمقبول صدیقی اورناصرجمال کا اراکین رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران کے ہمراہ شاہراہ قائدین کادورہ


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزخالدمقبول صدیقی اورناصرجمال کا اراکین رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران کے ہمراہ شاہراہ قائدین کادورہ
 Posted on: 2/22/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزخالدمقبول صدیقی اورناصرجمال کا اراکین رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران کے ہمراہ شاہراہ قائدین کادورہ
رابطہ کمیٹی نے ’’ یکجہتی ریلی‘‘کی تیاریوں کاجائزہ لیا،شعبہ جات کے کیمپوں اور اسٹالز کی جگہوں کا تعین کیااورتیاریوں میں مصروف کارکنان کو
قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شاباش اورخراج تحسین پیش کیا
رابطہ کمیٹی کی جانب سے ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان پرمشتمل اسٹیج،پنڈال،ویجیلنس ،فوڈ اورٹریفک کنٹرول کمیٹی سمیت مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں جنہوں نے ریلی کے انعقادکیلئے تیاریوں کا کام شروع کردیا
کراچی:۔۔۔22، فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بروز توار 23فروری 2014ء کو شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب ہاؤس پر’’ یکجہتی ریلی ‘‘کے انعقادکیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرزڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اورانجینئر ناصر جمال نے اراکین رابطہ کمیٹی عامر خان،کنورنویدجمیل،امین الحق،رشیدگوڈیل،سیف یارخان،یوسف شاہوانی،اشفاق منگی،توصیف خانزادہ،گلفراز خان خٹک،عادل خان اور سیف یار خان نے شاہراہ قائدین پر ریلی کے مقام کا دورہ اور اسٹیج ،پنڈال دیگرتیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیااوران پراطمینان کا اظہار کرتے تیاریوں میں مصروف ذمہ داران وکارکنان کوقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شاباش اورخراج تحسین پیش کیا۔ اس مو قع پرحق پرست اراکین اسمبلی، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ، اے پی ایم ایس او اور دیگر شعبہ جات ، مقامی سیکٹریونٹس کے ذمہ داران و کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ علاوہ ازیں ریلی کے انعقادکے سلسلے میں رابطہ کمیٹی کی جانب سے ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان پرمشتمل اسٹیج،پنڈال،ویجیلنس ،فو ڈ اورٹریفک کنٹرول کمیٹی سمیت دیگرکمیٹیاں تشکیل دیدی گئی جنہوں نے ریلی کے انعقادکیلئے تیاریوں کا کام شروع کردیاہے ۔

12/8/2016 12:08:23 PM