Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے تحت اتوار کوشاہراہ قائدین پر ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی
Posted on: 2/21/2014
ایم کیوایم کے تحت اتوار کوشاہراہ قائدین پر ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی
قائد ایم کیوایم الطاف حسین یکجہتی ریلی سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے
’’یکجہتی ریلی‘‘ طالبان کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مسلح افواج ، رینجرز، فرنٹیئر کانسٹیبلری،
پولیس اور دیگر شہیدوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد کی جائے گی
دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما مسلح افواج ، رینجرز، پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے
اداروں کے اہلکاروں سے یکجہتی کااظہار کیاجائے گا
حق پرست عوام ،دہشت گردی ،مذہبی انتہاپسندی اورفرقہ ورانہ منافرت کے خاتمہ کیلئے ’’یکجہتی ریلی ‘‘
میں بھرپورشرکت کریں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
لندن۔۔۔21، فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بروز اتوار مورخہ 23 فروری2014ء کو ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی ۔ ایم کیوایم کے تحت ’’یکجہتی ریلی ‘‘سہ پہر تین بجے کراچی کے علاقے شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب ہاؤس کے قریب منعقد کی جائے گی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
یہ’’یکجہتی ریلی‘‘ ملک بھر میں جاری طالبان کی دہشت گردی اور قتل وغارتگری کے خلاف اور ان دہشت گردوں کے ہاتھوں بے رحمی سے شہید کیے جانے والے مسلح افواج ، رینجرز، فرنٹیئر کانسٹیبلری، پولیس اور دیگر شہیدوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد کی جارہی ہے۔یکجہتی ریلی میں ملک میں انتہاء پسندی،فرقہ وارایت اورمذہب کے نام پر دہشت گردی کے خاتمہ اور طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما مسلح افواج ، رینجرز، پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے بھی یکجہتی کااظہار کیاجائے گا۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اعتدال پسند،لبرل اور جمہوریت پسند حق پرست عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے استحکام ، ملک سے دہشت گردی ،مذہبی انتہاپسندی اورفرقہ ورانہ منافرت کے خاتمہ کیلئے ایم کیوایم کے تحت’’یکجہتی ریلی ‘‘ میں بھرپورشرکت کریں اور طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہارکریں۔
7/31/2025 2:17:07 AM
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us