Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس


اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/21/2014
اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس 
مرحوم صحافتی دنیا کا بڑا نام تھے اور اصول پرستی پریقین رکھتے تھے ،الطاف حسین 
الطاف حسین کا مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار 
لندن۔۔۔21، فرور ی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ مرحوم صحافتی دنیا کا بڑا نام تھے اور اصول پرستی پریقین رکھتے تھے جس پر میں مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/10/2016 4:14:30 PM