Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/19/2014
لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
دکھ کی اس ھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، جناب الطاف حسین 
مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا 
لندن:۔۔19؍ فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ، جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔


12/7/2016 2:40:19 AM