Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آ راء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آ راء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/18/2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آ راء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں 
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے 
لندن:۔۔18؍ فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آراء کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے نوید شمسی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے (آمین)۔دریں اثناء ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن محترمہ شمیم آراء کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔علاوہ ازیں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے ٹیلیفون پر نوید شمسی سے ان کی خوش دامن محترمہ شمیم آراء کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

12/3/2016 3:53:52 PM