Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 2/17/2014
مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے اس کے باجود میں معصوم شہریوں کا قتل عام سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے
ڈاکٹر جاوید قاضی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے ، حکومت سے مطالبہ
لندن:17؍ فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کارپر فائرنگ کے واقعہ میں کراچی میڈیکل اینڈڈینٹیل کالج کے ڈین ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل اورڈرائیور کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے اس کے باجود میں شہر میں بے گنانہ معصوم شہریوں کا قتل عام کیا جارہاہے جوکہ سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر جاوید قاضی کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے ،وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے ڈاکٹر جاوید قاضی کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کوفی الفور گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے

12/4/2016 8:30:41 PM