Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار


ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار
 Posted on: 2/13/2014
ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار 
حق پرست عوام مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور کارکنان محمد وسیم کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن:۔۔13؍ فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن محمد وسیم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست مائیں، بہنیں ، بزرگوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد وسیم کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں ۔

12/8/2016 3:56:01 AM