Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قومی شاہراہ پر پیر جھنڈو کے مقام پر بس مسافر خانے سے ٹکراکر الٹ جانے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین اظہار افسوس


قومی شاہراہ پر پیر جھنڈو کے مقام پر بس مسافر خانے سے ٹکراکر الٹ جانے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین اظہار افسوس
 Posted on: 2/12/2014
قومی شاہراہ پر پیر جھنڈو کےمقام پربس مسافرخانےسےٹکراکرالٹ جانےکےنتیجےمیں متعددافرادکےجاں بحق ہونےپرجناب الطاف حسین اظہار افسوس

لندن۔۔۔۔12فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مٹیاری میں قومی شاہراہ پر پیر جھنڈو کے مقام پر بس مسافر خانے سے ٹکر اکر الٹ جانے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے تمام سو گوار لواحقین کے دلی تعزیت وہمدردی اظہا ر رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ جناب اطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑ میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا برا کے شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والے والے افرادکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے او ر وسوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کوحوصلہ دیں ، آمین ۔جناب الطاف حسین نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے لئے جلد و مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی۔

12/4/2016 2:19:58 PM