Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ملک بھرمیں احتجاجی مظاہروں پر الطاف حسین کاخراج تحسین
Posted on: 2/8/2014 1
ملک بھر کے عوام، ایم کیوایم کے خلاف غیرقانونی، غیرآئینی اور غیرانسانی سلوک کی مذمت کررہے ہیں، الطاف حسین
عوام،یم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، الطاف حسین
اسلام آباد، صوبہ پنجاب ، صوبہ خیبرپختونخوا، صوبہ بلوچستان، آزادکشمیرکے مختلف شہروں کے علاوہ گلگت اور بلتستان احتجاجی مظاہرے
لندن۔۔۔8، فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں اورشہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی پر ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن محمد سلمان سمیت دیگر کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پر نہ صرف صوبہ سندھ کے تمام شہروں میں کامیاب یوم سوگ منایا گیا بلکہ دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب ، صوبہ خیبرپختونخوا، صوبہ بلوچستان، آزادکشمیرکے مختلف شہروں کے علاوہ گلگت اور بلتستان میں بھی ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدردوں نے پرامن احتجاجی مظاہرے کرکے ثابت کردیا کہ وہ ایم کیوایم کے خلاف غیرقانونی، غیرآئینی اور غیرانسانی سلوک کی مذمت کررہے ہیں اور ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کے مظاہروں پرمیں پاکستان بھرسے تعلق رکھنے والے ایک ایک ذمہ دار، کارکن اور ہمدرد کودل کی گہرائی سے زبردست خراج تحسین اور سلام تحسین پیش کرتا ہوں۔
8/2/2025 6:17:25 AM
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us