Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاک پتن میں کالج کی وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثے میں ایک طالبہ کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


 Posted on: 2/8/2014 1
پاک پتن میں کالج کی وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثے میں ایک طالبہ کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت

کراچی ۔۔۔8، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاک پتن کے ہوتا روڈ پر کالج کی وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثے میں ایک طالبہ کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق طالبہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے اور زخمی طالبات اور دیگر افراد کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔

12/5/2016 8:53:45 PM