Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سینئر وائس کو آرڈی نیٹر محمد یونس کااظہار تعزیت


 Posted on: 2/6/2014 1
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سینئر وائس کو آرڈی نیٹر محمد یونس کااظہار تعزیت 

امریکا۔۔۔06، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سینئر وائس کو آرڈی نیٹر محمد یونس نے ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والدمقبول حسین صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت مرحوم کے تمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/2/2016 8:22:33 PM