Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے فون پر گفتگو، والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر تعزیت کی


 Posted on: 2/6/2014 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے فون پر گفتگو، والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر تعزیت کی
مقبول حسین صدیقی نے تحریک کے خلاف ریاستی آپریشن کے دوران بہت مصائب کا سامنا کیا اور گھر سے دربدری اور وطن سے دوری کا عذاب بھی جھیلا 
اللہ تعالیٰ مقبول حسین صدیقی کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔6 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کو فون کرکے ان سے انکے والد مقبول حسین صدیقی کے انتقال پر تعزیت کی۔ جناب الطا ف حسین نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کوتسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے والد نے تحریک کے خلاف ریاستی آپریشن کے دوران بہت مصائب کا سامنا کیا اورگھر سے دربدری اور وطن سے دوری کا عذاب بھی جھیلا، اللہ تعالیٰ ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے، ان کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور تمام گھر والوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطا فرمائے۔ 

12/6/2016 6:14:32 AM