Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین کے والد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شاکر علی وارکان اسمبلی کی شرکت


حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین کے والد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شاکر علی وارکان اسمبلی کی شرکت
 Posted on: 2/4/2014 1
حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین کے والد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شاکر علی وارکان اسمبلی کی شرکت

حیدرآباد ۔۔۔۔04 ،فروری،2014 ء
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد سید کاظم حسین مرحوم کو ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ فقیر کاپڑ چوک پر ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی ،معاون رابطہ کمیٹی جاوید کاظمی،صوبائی تنظیمی کمیٹی(سندھ) کے انچارج محمد عمر قریشی واراکین، زونل انچارج حیدرآباد نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی ،حق پرست ارکان سندھ اسمبلی، عامر معین پیرزادہ ، زبیر احمد خان ، انجینئر راشد خلجی ، دلاور قریشی ایڈوکیٹ ، حیدرآباد کے مختلف ،سیکٹرزو یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب ، مختلف سیاسی ،مذہبی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران ، پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی حضرات ، عمائدینِ شہر اور علاقے کی عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

12/9/2016 1:13:45 PM