Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میاں چنوں میں مدرسے کی چھت گرنے کے المناک حادثہ پر الطا ف حسین کااظہار افسوس


میاں چنوں میں مدرسے کی چھت گرنے کے المناک حادثہ پر الطا ف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/2/2014 1
میاں چنوں میں مدرسے کی چھت گرنے کے المناک حادثہ پر الطا ف حسین کااظہار افسوس 
خواتین سمیت متعدد طالبعلموں اور دیگر جاں بحق افراد کے لواحقین سے الطاف حسین کی تعزیت ، زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا

لندن۔۔۔02، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میاں چنوں میں مدرسے کی چھت گرنے کے المناک حادثہ میں درجنوں بچوں کے دب کر زخمی ہونے اور دوخواتین سمیت متعدد طالب علموں اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین)

12/9/2016 3:19:09 PM