Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ
 Posted on: 2/1/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کانیوایم اے جناح روڈکادورہ
رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اسٹیج اورپنڈال کی جگہ کاتعین کیااور موقع پرموجودذمہ داران کوتیاریوں کی ہدایت جاری کیں
رابطہ کمیٹی کے وفدمیں کنورنویدجمیل،محمدواسع جلیل،عامرخان،سیدامین الحق،خالدسلطان،توصیف خانزادہ اوراحمدسلیم صدیقی
کے علاوہ کراچی تنظیمی کمیٹی اوردیگرشعبہ جات کے ذمہ داران بھی شامل تھے

کراچی: ۔۔۔یکم، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے اظہارِیکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار2فروری کونیوایم اے جناح روڈنزدمزارقائدپرہونے والے ’’اظہارِ یکجہتی اجتماع‘‘کی تیاریوں کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنورنویدجمیل،محمدواسع جلیل،عامرخان،سیدامین الحق،خالدسلطان،توصیف خانزادہ اور احمد سلیم صدیقی نے ہفتے کی سہ پہرنیوایم اے جناح روڈکاتفصیلی دورہ کیااورجلسہ گاہ کی جگہ کامعائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے اسٹیج اورشرکاء کیلئے جگہوں کاتعین بھی کیااورموقع پر موجودذمہ داران وکارکنان کوہدایت جاری کیں۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ہمراہ کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج واراکین کے علاوہ دیگرشعبہ جات کے ذمہ داران وکارکنان بھی شامل تھے۔



12/10/2016 2:28:26 PM