Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان ریحان حسن اور فیصل شہزاد کی بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم کے کارکنان ریحان حسن اور فیصل شہزاد کی بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/31/2014
ایم کیوایم کے کارکنان ریحان حسن اور فیصل شہزاد کی بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔31جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ32کے کارکن ریحان ولد حسین اور ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ132کے کارکن فیصل شہزاد ولد سمیع اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا ر کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)

12/6/2016 2:15:48 AM