Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغرعلی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغرعلی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
 Posted on: 1/30/2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغرعلی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے
حکومت ،واقعہ میں ملوث سفاک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے مرحوم کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کی جائے، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ

کراچی ۔۔۔30، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پروفیسر سید اصغر علی زیدی کے جاں بحق اور ان کے اہلیہ شاہانہ کے زخمی ہونے کے واقعہ پر شدید مذمت کی ہے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے واقعہ کو فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کا فی الفور نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث سفاک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے مرحوم کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوں نے اصغرعلی زیدی کی اہلیہ کے لئے جلد و مکمل صحتیابی کیلئے بھی دعا کی ۔

12/11/2016 7:52:05 AM