Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز ٹی وی کمپیئر اور ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمدخان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ممتاز ٹی وی کمپیئر اور ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمدخان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/29/2014
ممتاز ٹی وی کمپیئر اور ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمدخان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن:۔۔29؍ جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز ٹی وی کمپیئر، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر لئیق احمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پروفیسر لئیق احمد خان کا شمار پاکستان ٹیلیویژن کے اولین کمپیئر میں ہوتا ہے ، علمی ادبی میدان میں انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پروفیسر لئیق احمد خان کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ (آمین)

12/10/2016 12:59:13 AM