Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست ایم این اے اخلاق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ ایم این اے علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


سابق حق پرست ایم این اے اخلاق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ ایم این اے علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/26/2014
سابق حق پرست ایم این اے اخلاق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ ایم این اے علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدیکے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن ۔۔۔26، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی اخلا ق حسین عابدی کے چھوٹے بھائی اور موجودہ حق پرست رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے چچا سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھی سید عابد حسین عابدی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے اور سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی ۔ 

12/5/2016 8:48:10 PM