Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محفل ذکرمصطفی ؐکی خوبصورت محفل سجانے پرالطاف حسین کارابطہ کمیٹی ،شعبہ جات اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوخراج تحسین


محفل ذکرمصطفی ؐکی خوبصورت محفل سجانے پرالطاف حسین کارابطہ کمیٹی ،شعبہ جات اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوخراج تحسین
 Posted on: 1/26/2014
محفل ذکرمصطفی ؐکی خوبصورت محفل سجانے پرالطاف حسین کارابطہ کمیٹی ،شعبہ جات اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوخراج تحسین
لندن۔۔۔26جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عظیم الشان ’’ ذکر مصطفیؐ‘‘کی خوبصورت محفل سجانے پررابطہ کمیٹی،شعبہ جات کے ارکان اورایم کیوایم کے ایک ایک ذمہ داراورکارکن کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاید ہی آج تک کسی سیاسی و مذہبی جماعت نے اتنی خوبصورتی سے محفلؐ سجائی ہو۔جناب الطا ف حسین نے کہا کہ محفل ذکرمصطفی کے سلسلے میں اسٹیج اور پنڈال کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور حضور اکرم 249 کی شان اقدس میں یہ پرنور محفل سجانے اوراس کی تیاریوں میں حصہ لینے والے ایم کیوایم کاایک ایک ذمہ داراورکارکن خراج تحسین کامستحق ہے ۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محفل ؐ اور اس کے شرکاء پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا فرمائے اور ان کی دلی حاجات کو پورا کرے ۔

12/7/2016 6:15:26 PM