Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام، حافظ مسرور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


حق پرست عوام، حافظ مسرور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 1/26/2014
حق پرست عوام، حافظ مسرور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔26 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے بزرگ ہمدرد حافظ مسرورکی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ،بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ حافظ مسرور کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔ واضح رہے کہ حافظ مسرور شدید علالت کے باعث ان دنوں لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

12/4/2016 6:13:07 AM