Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں ، رکن یوسف شاہوانی

 Posted on: 1/24/2014
الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں، رکن یوسف شاہوانی
الطاف حسین ملک میں بسنے والے ہر طبقہ فکر ،ہر مسلک ،ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے عوام کے متفقہ واحد رہبر ہیں 

کراچی۔۔۔24جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے الطاف حسین ملک بھر میں بسنے والے غریب ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے 98فیصد مظلوم ومحکوم عوام کے محبوب رہبرورہنما ہیں ،الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں ۔متحدہ قومی موومنٹ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام عنقریب مختلف قومیتوں پر مشتمل عوام کے جلسہ \"آغاز انقلاب \"کے حوالے سے بابا جزیرہ آئی لینڈ سیکٹر، خاصخیلی محلہ ابراہیم حیدری یونٹ ابراہیم حیدری سیکٹر اور بھنگوریہ گوٹھ میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔جس میں رکن قومی اسمبلی سلیمان مجاہد بلوچ ،انچارج KMOCفرخ اعظم ،جوائنٹ انچارجز اسلم بلوچ ,سلیم جوکھیوو اراکین اور ارکان سندھ ا سمبلی کامران اختر ، شیراز وحید اور خالد بن ولایت بھی موجود تھے ۔ اس مو قع پر ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدرد سپورٹرز وعلاقہ معززین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔انہوں نے کہاکہ لطا ف حسین اس ملک میں بسنے والے کروڑوں سندھی ،بلوچ ،پنجابی ،پختون ،سرائیکی ،گلگتی ،بنگالی ،برمی ،کچھی ،کشمیری ،ہزارہ وال برادری سے تعلق رکھنے والی عوام کے ہر دلعزیز رہنما ہیں اور عنقریب جناح گراؤنڈ میں کراچی میں بسنے والے لاکھوں کی تعداد میں سندھی ،بلوچ ،پنجابی ،پختون ، سرائیکی ،گلگتی ،بنگالی ،برمی ،کچھی ،کشمیری ،ہزارہ وال برادری سے تعلق رکھنے والی عوام بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے \"آغاز انقلاب \"کی ابتدا ء کریں گے جو ایوانوں میں موجود استحصالی عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کی مترادف ہوگا اور اس دن یہ ثابت ہوجائے گاکہ لطاف حسین ملک میں بسنے والے ہر طبقہ فکر ،ہر مسلک ،ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے عوام کے متفقہ واحد رہبر ورہنما ہیں ۔الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں، رکن یوسف شاہوانی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے الطاف حسین ملک بھر میں بسنے والے غریب ومتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے 98فیصد مظلوم ومحکوم عوام کے محبوب رہبرورہنما ہیں ،الطاف حسین نے اس ملک میں بسنے والے مظلوم ومحکوم عوام کو اپنے حقوق کے حصّول کی جدوجہدکر رہے ہیں ۔متحدہ قومی موومنٹ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام عنقریب مختلف قومیتوں پر مشتمل عوام کے جلسہ \"آغاز انقلاب \"کے حوالے سے بابا جزیرہ آئی لینڈ سیکٹر، خاصخیلی محلہ ابراہیم حیدری یونٹ ابراہیم حیدری سیکٹر اور بھنگوریہ گوٹھ میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔جس میں رکن قومی اسمبلی سلیمان مجاہد بلوچ ،انچارج KMOCفرخ اعظم ،جوائنٹ انچارجز اسلم بلوچ ,سلیم جوکھیوو اراکین اور ارکان سندھ ا سمبلی کامران اختر ، شیراز وحید اور خالد بن ولایت بھی موجود تھے ۔ اس مو قع پر ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدرد سپورٹرز وعلاقہ معززین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔انہوں نے کہاکہ لطا ف حسین اس ملک میں بسنے والے کروڑوں سندھی ،بلوچ ،پنجابی ،پختون ،سرائیکی ،گلگتی ،بنگالی ،برمی ،کچھی ،کشمیری ،ہزارہ وال برادری سے تعلق رکھنے والی عوام کے ہر دلعزیز رہنما ہیں اور عنقریب جناح گراؤنڈ میں کراچی میں بسنے والے لاکھوں کی تعداد میں سندھی ،بلوچ ،پنجابی ،پختون ، سرائیکی ،گلگتی ،بنگالی ،برمی ،کچھی ،کشمیری ،ہزارہ وال برادری سے تعلق رکھنے والی عوام بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے \"آغاز انقلاب \"کی ابتدا ء کریں گے جو ایوانوں میں موجود استحصالی عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کی مترادف ہوگا اور اس دن یہ ثابت ہوجائے گاکہ لطاف حسین ملک میں بسنے والے ہر طبقہ فکر ،ہر مسلک ،ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے عوام کے متفقہ واحد رہبر ورہنما ہیں ۔

12/3/2016 7:54:35 PM